فیصل آبادمیں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ، گھروں میں گھس کرمار پیٹ کرنے والے 5 اہلکار معطل
بدھ 12 جون 2013 13:57
(جاری ہے)
مظاہرین کا احتجاج بڑھا تو پولیس بھی بپھر گئی۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی تلاش میں پولیس قریبی علاقوں کے گھروں میں گھس گئی،اس دوران خواتین سے بدسلوکی بھی کی۔
پولیس کی بدسلوکی پر پنجاب حکومت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ سینئر وزیر پنجاب رانا ثنا اللہ نے تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ جس کے بعد گھروں میں گھس کر تشدد کرنے کے الزام میں 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔جھنگ ، ڈیرہ غازی خان بہاولپوراورلوئردیر میں بھی بجلی کے ستائے ہوئے شہری سراپا احتجاج بنے رہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومتی سطح پر ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ..
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی2024ء صوبائی حکومت کا مستحسن اقدام ہے، ڈاکٹر خرم طارق
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری لے آئے
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں ڈکیتی ،راہزنی اور چوری کی وارداتوںکو کنٹرول نہ کرنے پر سٹی پولیس آفیسر ..
حکومت عوام اورتاجر برادری کے لئے بجلی سوئی گیس کی قیمتوں میں فوری کمی لائے، اعجازاحمد ناگرہ
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے سینٹرل جیل کا دورہ
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے حکم پرایف ڈی اے سپورٹس کمپلیکس کو ممبرز کے استفادہ کیلئے کھول دیاگیا
فیصل آباد،کوسٹر اور ٹریکٹرٹریلی کے درمیان تصادم
کاٹن ایکشن پلان-25 2024
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات
خصوصی بچوں کو سماجی خوشیوں میں شامل کرنا ان کی بحالی اور فلاح و بہبود کی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے ،خالد ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی