ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، تاجروں کا احتجاج کا اعلان
پیر 7 اکتوبر 2013 16:46
(جاری ہے)
تاجروں کے مطابق دو فیصد اضافی سیلز ٹیکس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو تمام بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ انجمن تاجران فیصل آباد کے مطابق ستائیس تاجر تنظیموں نے کنونشن میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور، ملتان اور راولپنڈی سمیت اہم شہروں کے تاجروں کے وفود نے بھی کنونشن میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 41 بجلی چور پکڑے گئے،88 لاکھ جرمانہ
کاشتکاروں کو گندم کی گہائی کے وقت ڈرم کے چکر 700سے 750 فی منٹ رکھنے کامشورہ
کاشتکاروں کو کریلے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب وتر میں گوڈی کی سفارش
فیصل آباد،باغبانوں کو ویلنشیا لیٹ کی برداشت شروع اور پیوندکاری کاعمل مکمل کرنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل کو کیڑوں کے حملے سے بچائو کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت
کاشتکاروں کوہلدی کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
کھمبی میں موجودپروٹین،وٹامن ڈی، کیلشیم، فاسفورس انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید قرار
کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت سبزیوں کی سپلائی کیلئے پلاسٹک کریٹس استعمال کرنے کی ہدایت
فیصل آبادبجلی بند رہے گی
کاشتکار30 اپریل تک کاشتہ کپاس کی فصل میں پودوں کی تعداد17500 فی ایکڑ رکھیں، خالد محمود
مویشی پال حضرات کو جانوروں کو توڑی کھلاتے ہوئے پرانی توڑی کو نئی توڑی کے ساتھ مکس کر کے دینے کی ہدایت
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید