گھوٹکی ،تھانیدار نے کاشتکار کو گدھے کے ساتھ باندھ دیا‘ پولیس کارروائی سے گریزاں

ہفتہ 29 نومبر 2014 15:52

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) تھانیدار نے کاشتکار کو گدھے کے ساتھ باندھ دیا‘ پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں ہو گئی ‘ اہل علاقہ بھی تماشائی بن گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو گھوٹکی میں تھانیدار جہانگیر ڈھر کاشتکار گلاب خان سے زبردستی اراضی لینا چاہتا تھا جو اس نے دینے سے انکار کر دیا جس پر جہانگیر ڈھر نے گلاب کو گدھے کے ساتھ باندھ دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں رہی اور اہل علاقہ بھی اسے چھڑانے کی بجائے خاموش تماشائی بنے رہے

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں