میرپور ماتھیلو: گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع گھوٹکی کا اجلاس، اساتذہ کے ساتھ نامناسب رویہ کی مذمت

جمعہ 19 دسمبر 2014 14:32

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع گھوٹکی کا اجلاس سعید احمد نائچ کی صدارت میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گھوٹکی اور ایڈیشنل کمشنر II گھوٹکی کی جانب سے اساتذہ کے ساتھ نامناسب رویہ کی مذمت کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا اور کارروائی نہ ہونے کی صرت میں سخت احتجاج کرنے کی دھمکی دی۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں