اسلام آباد : 14 اگست پر موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 13:32

اسلام آباد : 14 اگست پر موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : 14 اگست یوم آزادی پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق موبائل فون سروس صبح 6 سے ایک بجے تک بند رہے گی . موبائل فون سروس کو تقریبات کے انعقاد کے لیے بند کیا جا رہا ہے. ذرائع نے بتایا کہ یوم آزادی پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس کو معطل کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں