انسٹی ٹیوٹ آف پازیٹو پاکستان کے طلباء و طالبات کا قومی اسمبلی کا دورہ، اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 13 اگست 2015 14:30

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) انسٹی ٹیوٹ آف پازیٹو پاکستان کے طلباء و طالبات نے قوی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ان نوجوانوں نے ،جن میں خواتین نے قومی پرچم کے رنگ کے لباس زیب تن کئے گئے تھے، قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔ ایوان میں آمد پر ان کا خیر مقدم کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں