یوم آزادی ، وفاقی دارالحکومت میں کل صبح 31 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 16:34

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015ء) : یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں کل صبح 31 توپوں کی سلامی دی جائے گی.

(جاری ہے)

جشن آزادی پر توپوں کی سلامی جناح اسٹیڈیم میں دی جائے گی. واضح رہے کہ آئندہ کل 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صبح 6 بجے سے ایک بجے تک موبائل فون سروس بھی معطل رکھی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں