وزیر داخلہ کی ہدایت پر 10 غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 20:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) وزیر داخلہ کی ہدایت پر 10 غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر 10 غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ملک بدر کی گئی خواتین کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔ اس سے قبل بھی وزیرداخلہ کی ہدایت پر متعدد غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کیا جاچکا ہے۔ کل 2 مزید غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں