بھارت سمیت کوئی بھی ملک ایران کیلئے پاکستان کی اہمیت کو کم نہیں کرسکتا: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 21:06

بھارت سمیت کوئی بھی ملک ایران کیلئے پاکستان کی اہمیت کو کم نہیں کرسکتا: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت کوئی بھی ملک ایران کیلئے پاکستان کی اہمیت کو کم نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچے۔

(جاری ہے)

ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے پاکستان پہنچنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی گئی۔ ملاقات کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے مابین دوستی کا مظبوط رشتہ قائم ہے۔ بھارت سمیت کوئی بھی ملک ایران کیلئے پاکستان کی اہمیت کو کم نہیں کرسکتا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں