چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے اہمیت کے حامل ہیں‘ اقتصادی راہداری منصوبے سے میری ٹائم سکیورٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے‘ آنے والے دور میں نیوی کی اہمیت میں اضافہ ہوگا
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء الله کی یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعہ 14 اگست 2015 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء الله نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے اہمیت کے حامل ہیں‘ اقتصادی راہداری منصوبے سے میری ٹائم سکیورٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے‘ آنے والے دور میں نیوی کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل ذکاء الله نے کہا کہ پاک بحریہ کی جانب سے قوم کو یوم آزادی مبارک ہو۔
پاک بحریہ قوم کی خوشی میں شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ٹائم سکیورٹی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔ اقتصادی راہداری منصوبے سے میری ٹائم سکیورٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ میزائل بوٹس پاکستان نیوی خود تیار کررہی ہے۔ نیوی ڈویلپمنٹ پروگرام خودانحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے۔ چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے اہمیت کے حامل ہیں آنے والے دنوں میں نیوی کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
جیولین کے بغیر اولمپک کی تیاری کر رہا ہوں، جیولین تھرور محمد یاسر
ڈی سی اسلام آباد کا متوقع بارش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کے افسران کو الرٹ رہنے کا حکم
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم ..
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا