وفا قی پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں، اند ھے قتل ، سٹر یٹ کر ائم،منشیا ت وشراب فروشی، نا جا ئز اسلحہ ، مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث 23ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے چوری شدہ ٹیکسی ، مو ٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی ، 4بو تلیں ، 10لیٹر کھلی شراب ، 250گر ام چرس ، اسلحہ4 پسٹل30بور معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا

جمعہ 14 اگست 2015 22:49

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء ) وفا قی پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں، اند ھے قتل ، سٹر یٹ کر ائم،منشیا ت وشراب فروشی، نا جا ئز اسلحہ ، مو ٹر سائیکل چوری کی وارداتو ں میں ملو ث 23ملزمان کو گرفتار کرکے ان قبضہ سے چوری شدہ ٹیکسی مو ٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی ، 4بو تلیں ، 10لیٹر کھلی شراب ، 250گر ام چرس ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ4 پسٹل30بور معہ ایمو نیشن اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف اس کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دوران گشت ملزم جبر ان سے پسٹل 30بو ر معہ 5روند اور ملزم شاہد کو گرفتار کرکے چھینی گئی نقد ی بر آمد کرلی۔

(جاری ہے)

تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے ملزم میر اﷲ جو کہ افغا نی ہے کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے محمد ولا ئت سب انسپکٹر نے دو ملزمان ارشد محمود اور محمد امین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے آ لہ قتل پسٹل 30بو ر ،چھینی گئی ٹیکسی ، مو با ئل فون اور دیگر اشیا ء بر آمد کرلیا۔ ملزمان نے خضر حیا ت نا می شخص کو مورخہ6-4-15تھا نہ بنی کے علا قہ میں ٹیکسی چھیننے کے دوران مزاحمت پر اسے قتل کر دیا تھا ۔ پولیس نے اس مقدمہ میں ملو ث ایک اور ملزم محمد علی کو گرفتار کر چکی ہے۔

تھا نہ تر نو ل پولیس نے گرفتار ملزم رئیس عبا س کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ دوران گشت ملزم محمد خا ن سے پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ رمنا پولیس نے دوران گشت ملزم طا ر ق کو گرفتار کرکے اس سے 4بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم شکیل عبا سی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، نقدی ، گھڑ ی و دیگر اشیا ء بر آمد کرلی۔

تھا نہ شہزاد ٹا ؤ ن پولیس نے دوران گشت بغیر اجا زت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر ملزم ملک شاہد کو گرفتار کر لیا ۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر تھا نہ کھنہ کے علا قہ وحید آ باد میں ریڈکرکے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث 9مردوخو اتین کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں نو ر افسر ، محمد اخلا ق ، میر داد ، حسین ، خضر علی اور ملزمات یا سمین بی بی ، راحیلہ بی بی ،فرزانہ اور عائشہ شامل ہیں۔

جبکہ گرفتار ملزم نو ر افسر کے انکشاف و نشا ند ہی پر 10لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شر وع کر دی گئی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران چھ پیشہ ور بھکا ریوں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقداما ت کیے جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں