سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پالیسی بورڈ کا اجلاس ، کیپیٹل مارکیٹ اور کارپوریٹ سیکٹر سے متعلق اہم پالیسی امورپر غور
ہفتہ 15 اگست 2015 14:47
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے پالیسی بورڈ کا اجلاس وفاقی سیکٹری برائے خزانہ و مالیات اور بورڈ کے چئیرمین ڈاکٹر وقار مسعود کی صدارت میں ایس ای سی پی ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کیپیٹل مارکیٹ اور کارپوریٹ سیکٹر سے متعلق اہم پالیسی امورپر غور کیا گیا ۔ اجلاس کا سب سے اہم ایجنڈا پوائنٹ 2008میں سٹاک مارکیٹ میں پیدا ہونے والے بحران پر قائم کمیٹی تجزیاتی رپورٹ تھی۔
ایس ای سی پی کے چئیرمین ظفر حجازی نے بورڈ کو کمیٹی کی جانب کی گئی سفارشات اور ان کے مطابق ایس ای سی پی میں کی گئی اصلاحات پر بریفنگ دی ۔ پالیسی بورڈ کو سٹاک ایکس چینجز کے ڈی میچولائزیشن ، کیپیٹل مارکیٹ کے ریگولیٹری فریم ورک میں میں کی گئی اصلاحات اور سرمایہ کاروں کے تحفظ کے لئے کئے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔(جاری ہے)
پالیسی بورڈ نے انشورنس آرڈیننس کے تحت سمال ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹیوں کی تشکیل اور انشورنس کمپنیوں کے لئے کم از کم سرمائے کی حد میں اضافے کی بھی منظوری دی ۔
پالیسی بورڈ کو سیکورٹیز کمیشن کی عالمی تنظیم ’آئیسکو ‘ کی ایس ای سی پی سے متعلق جائزہ رپورٹ سے بھی آگاہ کیا گیا ۔ رپورٹ میں ایس ای سی پی کی سیکورٹیز مارکیٹ سے متعلق ریگولیٹری رجیم کو عالمی معیارات کے مطابق قرار دیا گیا ہے۔ پالیسی بورڈ نے فزشتہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ..
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ مکمل کرلیا، دفتر خارجہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا ..
پناہ کے اشتراک سے پاک بحریہ شفاء ہسپتال کراچی میں پیدائشی قلبی مرض میں مبتلا2 سالہ بچے کے دل کا کامیاب ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سےالبرکہ بینک پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں ..
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کنٹری ہیڈ سید ..
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا مختلف ناکوں کا دورہ
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
شہداء کے خاندانوں کی حفاظت کیلئے شہداء فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ