وزیراعظم کی صوبائی وزیر داخلہ کے ڈیرے پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اتوار 16 اگست 2015 13:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم نواز شریف نے جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں