فوج نے جانوں کا نذرانہ دیگر جنوبی وزیر ستان میں امن قائم کر دیا‘غیاث اللہ پراچہ
مقامی اور غیر ملکی آئل اینڈ گیس کمپنیاں وزیرستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں‘مرکزی رہنماء آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن
اتوار 16 اگست 2015 14:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ فوج نے وزیر ستان میں امن قائم کر دیا ہے جسکے بعد کئی مقامی اور غیر ملکی آئل اینڈ گیس کمپنیوں وہاں کام کرنے کی خواہاں ہیں۔انھیں جلد از جلد کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے تمام سہولیات دی جائیں۔ فاٹا توانائی اور قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے جہاں کے وسائل مقامی آبادی کو روزگار اور علاقے کی ترقی کے علاوہ ملکی معیشت کو سنبھالا دے سکتے ہیں۔
غیاث پراچہ نے یہاں جارہی ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج ہماری خاطر اپنی جانوں کا نزرانہ دیکرشمالی و جنوبی وزیرستان میں امن قائم کر کے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے جس سے ملک بھر کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔(جاری ہے)
بچے کھچے دہشت گرد شوال میں چھپے ہوئے اور فوج کے گھیرے میں ہیں اور وہ دن دور نہیں جب ان پر کاری ضرب لگا کر حتمی کامیابی کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا جس سے پاکستان کا شمارایک بار پھر پر امن ممالک میں ہو گا۔
انھوں نے کہا کہ مقامی و غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے فاٹا میں سرمایہ کاری کے آغاز سے تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغا ہو گا۔ مختلف آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت متعدد ایجنسیوں میں بہت سے بلاک حاصل کر رکھے ہیں جہاں ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے زیادہ تیل موجود ہے جبکہ ٹانک کے پہاڑ گیس کے زخائر سے بھرے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار