وزیر اعظم نے جی آئی ڈی سی اور ایکسپورٹرز کے مالی مسائل دور کرنے کی یقین دہانی کرادی، ایس ایم منیر
پیر 17 اگست 2015 14:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کاروباری ، صنعتی اور ایکسپورٹرز کے مالی مسائل سمیت حکومت ا و ر کسٹمز کے ذمے پھنسے ہوئے بھاری رقوم کی ادائیگی کے مسائل حل کے لیے یقین دہانی کرادی ہے اور ترجیحی بنیادوں پر گیس انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس(جی آئی ڈی سی)سمیت دیگر معاملات کو حل کرنے کیلئے پیش رفت کی ہدایات دی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سی ای او ، ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(ٹی ڈی اے پی)کے صدر ایس ایم منیر نے ایک تقریب میں کیا۔نہوں نے کہا کہ ایکسپورٹرز کے لیے یہ اچھی خبر ہے کہ ان کے کسٹمز اور حکومت کے ذمے پھنسے ہوئے 200 ارب روپے کی واپسی کے لیے جلد از جلد اقدامات کئے جائیں گے۔ حکومت کاروباری برادری کے مسائل سے آگاہ ہے، صنعت کاروں، تاجروں اور کاروباری برادری کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک کمیٹی وزیر خزانہ اسحق ڈارکی ہدایات پر کام کررہی ہے۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این 55 اور این 70 کو دو رویہ بنایا جائے،زرتاج گل
ڈاکٹر شائستہ جدون کا ہزارہ کے شہید کسٹم انسپکٹر کے گھر وزیراعظم کی آمد پر تشکر کا اظہار
فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے سکالر شپ کوٹہ کا معاملہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ اٹھایا جائے ..
گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کیا جائے گا ،سردار ایاز صادق
کاشتکار کو اگر اس کی فصل کی ادائیگی نہیں ہوگی تو وہ زمین بیچنے پر مجبور ہو گا،رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق
سپیکرقومی اسمبلی کا دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے ..
گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات کا بوجھ بھی صارفین پر ڈالے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے ..
ایوان میں اراکین کو فلور چیف وہپ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق دیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ..
قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹروےترجیحی منصوبہ ہے،وفاقی وزیرمواصلات
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ..
مہر گڑھ یوتھ لیڈرز کے33 رکنی طلبہ کے وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق