توانائی کے شعبے کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے کی تکمیل ملک میں مجموعی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار
ڈی پی سی ٹو کے تحت منصوبوں کا فروغ اور اس پروگرام کے حوالے سے ہونیوالی پیشرفت باعث اطمینان ہے، اجلاس سے خطاب وزارت پانی و بجلی کی جانب سے گردشی قرضوں سے متعلق منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی مذکورہ منصوبے اور ڈی پی سی سے متعلق دیگر معلومات حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کیلئے عوام کیلئے جاری کی جائیں گی
پیر 17 اگست 2015 22:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے کی تکمیل ملک میں مجموعی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہے، ڈی پی سی ٹو کے تحت منصوبوں کا فروغ اور اس پروگرام کے حوالے سے ہونیوالی پیشرفت باعث اطمینان ہے ۔یہ بات انہوں نے ڈی پی سی ٹو پروگرام میں پیش رفت پر ہونیوالی پیشرفت کے جائزہ کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
وزارت خزانہ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی کے شعبے کی ترقی اور متعلقہ فنڈز کے ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور جاپان کے ادارے جائیکا کی جانب سے اجرا ء کے حوالے سے ڈویلپمنٹ پالیسی کریڈٹ (ڈی پی سی ٹو) پروگرام پر ہونیوالی پیش رفت کاجائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے کی تکمیل ملک میں مجموعی ترقی اور معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہے ۔
وزیر خزانہ نے ڈی پی سی ٹو کے تحت منصوبوں اور اس پروگرام کے حوالے سے ہونیوالی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو وزارت پانی و بجلی کی جانب سے گردشی قرضوں سے متعلق منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ مذکورہ منصوبے اور ڈی پی سی سے متعلق دیگر معلومات حکومت پاکستان کی ویب سائٹ کیلئے عوام کیلئے جاری کی جائیں گی۔ وزارت پانی و بجلی اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفیٰ شاہ کی سی ڈی اے کے سینئر افسران سے ملاقات
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کی رجسٹریشن کی حمایت کا اعلان
پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں کامیاب
ملک کی اقتصادی ترقی میں چھوٹی درمیانی صنعتوں کا اہم کردار ہے،رانا تنویر حسین
وزارت این ایچ ایس آر اینڈ سی، پی ایم ڈی سی اور ڈبلیو ایف ایم ای کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی ..
رمضان المبارک انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ 30 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہو گی
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون کی امریکہ کے لئے روانگی
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل ..
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
سندھ ، سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی شکایات تشویشناک ہیں، یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا