اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا

منگل 18 اگست 2015 12:31

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا جس کی زیر صدارت سید شرافت حسین بخاری کریں گے، اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویر احمد نے بتایا کہ اجلاس میں 22 اگست کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے جشن آزادی فٹ بال میچ کے انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی جشن آزادی فٹ بال میچ کیلئے اسو اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی نے ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں