عمران خان نے اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال کی جانب سے بول ٹی وی کو خریدنے کے فیصلے کو احسن اقدام قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 18 اگست 2015 21:36

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) عمران خان نے اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال کی جانب سے بول ٹی وی کو خریدنے کے فیصلے کو احسن اقدام قرار دے دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے مالک سلمان اقبال کی جانب سے بول ٹی وی کو خریدنے کے فیصلے پر ردعمل دیا گیا ہے۔ عمران خان نے اس فیصلے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بول ٹی وی سے منسلق صحافیوں کیلئے یہ خبر یقینی طور پر بہت اچھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں