ثانیہ سعید کا کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا عالمی ریکارڈ

بدھ 19 اگست 2015 11:24

ثانیہ سعید کا کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ا گست2015ء)ننھی پری ثانیہ سعید کو ذہانت کے ساتھ کمپیوٹر کا شوق بھی ورثے میں ملا۔ بڑی بہن اور دو بھائی بھی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنلز کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام چکے ہیں لیکن ثانیہ تو استادوں کی استاد نکلیں۔

(جاری ہے)

ثانیہ کے والدین ایک اور بیٹی کے ورلڈ ریکارڈ پر خوش تو ہیں مگر کچھ فکر مند بھی پاکستان کا یہ گھرانہ اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف ورلڈ ریکارڈز بناتا جا رہا ہے بلکہ دنیا کو بھی بتا دیا کہ ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں