اسو اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمیوں کے درمیان جشن آزادی فٹ بال میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا
بدھ 19 اگست 2015 12:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) اسلام آبادسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن(اسو) کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ بال میچ اسو اکیڈمی اور پی ٹی سی ایل یوتھ اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویراحمد نے بتایا کہ جشن آزادی فٹ بال میچ کیلئے اسو اکیڈمی اور ماڈل ٹاؤن اکیڈمی نے ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے یہ میچ درمیان 22 اگست کو شام ساڑھے پانچ بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔
اسو فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں میں شہیر، جمال ناصر، داور، فبیح وسیم، محسن، اذان حلیم، عبدالمحیط، عبدالنفی، محسن علی، عبدالرفیع، حمزہ عارف اور حمزہ حیدر شامل ہیں جبکہ جہانزیب منیجر اور کاشف اکبر کوچ ہونگے، ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کے کھلاڑیوں میں فرقان حسین بخاری، عبداللہ، قمر زمان، محمد، مریم، محمد سلر، عزفہ، علی احمد، عبدالرفیع، منیب اور عبداللہ شامل ہیں جبکہ منیجر عثمان یامین اور کوچ صدیق بنگش ہونگے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ