پاکستان ڈس ایبل ٹیم 5 ملکی آئی سی آر سی انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

بدھ 19 اگست 2015 14:01

پاکستان ڈس ایبل ٹیم 5 ملکی آئی سی آر سی انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) پاکستان ڈس ایبل ٹیم5 ملکی آئی سی آر سی انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2 ستمبر سے بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا جس میں 5 ممالک کی ٹیمیں شرکت کرینگی بنگلہ دیش ایونٹ کی میزبانی کرے گا جبکہ دیگر ممالک میں پاکستان، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت اور افعانستان کی ٹیمیں شامل ہیں ان تمام ممالک کے کھلاڑی ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں