اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی، پمز ہسپتال منتقل

بدھ 19 اگست 2015 14:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہو گیا،گاڑی ویگس نامی سفارتکار کی تھی ، جس کی ٹکر سے زین العابدین نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں