گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے موزوں جگہوں کی رپورٹ طلب
بدھ 19 اگست 2015 15:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)وفاقی حکومت نے اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون کے قیام کے لئے موزوں جگہوں کی رپورٹ طلب کرلی پاک چین راہداری منصوبے کے تحت گلگت بلتستان میں سپیشل اکنامک زون قائم کئے جائینگے وفاقی حکومت نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت پلاننگ ‘ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز نے اپنے نوٹفکیشن میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں اسپیشل اکنامک زون قائم کرنا چاہتی ہے لہذا گلگت بلتستان کے سیکریٹری منرلز اینڈ انڈسٹریز اس سلسلے میں ممکنہ سائٹس کی نشاندہی کریں اور اس بارے میں تفصیلات سے وفاقی وزارت پلاننگ ‘ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کو آگاہ کرے تاکہ اکنامک زونز کی نشاندہی ہو سکے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس میں گواہان طلب
ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ کراچی کمپنی کا اچانک دورہ، درخواست گزاروں سے ملاقات
فضائی مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اور تارکین وطن کے ایئر لائنز اور ہوائی اڈوں سے متعلق مسائل ..
صدرمملکت کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ..
آئیسکو ٹیموں کی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں،1لاکھ سے زائد ڈیفالٹرز سے2ارب69کروڑ72لاکھ سے زائد کے واجبات ..
آئیسکو نے (کل) جمعہ کیلئے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
یو ایس ایڈ کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں ترقیاتی اقدامات کی کامیابی بارے کانفرنس کا انعقاد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام صوبوں کی یکساں ترقی پر زور دیا ، تعمیر وترقی ترقیاتی منصوبوں اورملک ..
صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات ..
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس ..
دہشت گردی سے ہماری قومی سلامتی، علاقائی امن اورخوشحالی کو خطرہ ہے، صدرمملکت
پاکستان تحریک انصاف کی بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کی صحت میں واضح بگاڑ کے باوجود ان کے میڈیکل ٹیسٹس ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری