اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی زیر صدات پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 19 اگست 2015 16:04

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا .

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوا. اجلاس میں خیبر پختونخواہ میں ناظمین اور نائب ناظمین کے ناموں کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں