پمز نے رشید گوڈیل کے علاج کیلئے 4ڈاکٹروں کی ٹیم بنادی

میڈیکل ٹیم رشید گوڈیل کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرزکی درخواست پرکراچی روانہ ہوگی

بدھ 19 اگست 2015 18:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے علاج کیلئے پمز نے 4ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم بنادی ہے۔ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق میڈیکل ٹیم رشید گوڈیل کا علاج کرنے والے ڈاکٹرزکی درخواست پرکراچی روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر خلیق الزماں ، ڈاکٹراختر بندیشہ، ڈاکٹرعمران سکندر اور ڈاکٹر تنویرخالد شامل ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں