چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی درخواست پر شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اگست 2015 20:31

چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی درخواست پر شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 اگست 2015 ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی درخواست پر شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے وزیراعظم کی جانب سے بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے کی درخواست پر شکریہ کے ساتھ معذرت کرلی ہے۔ چیف جسٹس نے موَقف اختیار کیا ہے کہ وہ بلٹ پروف گاڑی کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں