قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
جمعرات 20 اگست 2015 11:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)پاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کل 21اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد کے روڈھم ہال میں شروع ہوگی،پاکستان ڈس ایبلڈ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چمپئن شپ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ، آزادجموں و کشمیر، فاٹا، اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے تقربیاً 150کھلاڑی شرکت کر یں گے یہ چمپئن شپ 23 اگست تک جاری رہے گئی۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی
پی اے سی کے چیئرمین کیلئے شیر افضل مروت کی بجائے حکومت عامر ڈوگر کی حامی ،اپوزیشن مروت کے نام سے پیچھے ..
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
سپریم کورٹ میں میڈیکل کالجز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےمنیر حسین بھٹی اور ڈائریکٹر لیگل ایجوکیشن پاکستان ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کونسل کے اراکین کی ملاقات
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو کی ملاقات
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل، اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اور ریجنل بیورو برائے ایشیا ..
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟