اسلام آباد : دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس منسوخ ہو گئی۔ کشمیر سے متعلق پاکستان اپنے موقف پر ڈٹ گیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اگست 2015 13:55
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) : دولت مشترکہ کانفرنس منسوخ کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق 30اگست سے 8 ستمبر کے دوران کانفرنس ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے. ۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر کو مدعو نہ کرنے پر ڈٹ گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کا کہنا ہے کہ ہمارا اصولی موقف ہے کہ جب تک کشمیر کاحل سامنے نہیں آ جاتا تب تک مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر کو مدعو نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں ساڑھے پانچ سو افراد نے شرکت کرنا تھی۔ پا تاہم پاکستان نے دولت مشترکہ کانفرنس کی میزبانی کی قربانی دے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کستان کشمیر پر کوئی اور فیصلہ یا لچک کے اظہار کو تیار نہیں۔ کشمیر نے خط میں اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے۔ ہم نے دولت مشترکہ لندن سیکرٹریٹ پر واضح کر دیا ہے کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہےلہٰذا مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر کو مدعو نہیں کر سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا