ماہرہ خان آئٹم نمبر پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا

جمعرات 20 اگست 2015 14:34

ماہرہ خان آئٹم نمبر پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے آئٹم نمبر پر پرفارم کرنے سے انکار کردیا ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ کی فلم رئیس میں کام کررہی ہیں جس میں انہوں نے اخلاق سوز مناظر عکس بند کرانے سے پہلے ہی انکار کردیا گیا لیکن اب انہوں نے یہ بھی کہہ دیا ہے کہ کوئی بھی ہدایتکار مجھ سے یہ توقع نہ رکھے کہ میں کسی آئٹم نمبر پر پرفارم کرونگی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں بالی ووڈ میں کام کرکے پاکستان کا امیج بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں