سیف گیمز ، دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری
جمعہ 21 اگست 2015 14:33
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گیمز اور دیگر بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں 18 مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ہے جبکہ باقی کھلاڑی کل ہفتہ کو کیمپ کو جوائن کر یں گے کیمپ میں کھلاڑیوں کو 3 کوچز محمد جاوید، شہزاد احمد اور ناجیہ خان جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
کیمپ میں جن کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ان میں خواتین کھلاڑیوں میں آسیہ بتول، ماہنور ملک، سمیعہ احمد، عینی اور ماہم آفتاب شامل ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں 13 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دی ہے ان میں عادل شاہ، سید آفتاب علی، شاہد، مرتضیٰ، عامر اور سجاد سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو 2 سیشن میں تربیت دی جا رہی ہے پہلا سیشن صبح ساڑھے 5 سے ساڑھے سات بجے تک جبکہ دوسراسیشن شام 5 سے ساڑھے سات تک کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں۔
صدر نے کہا کہ فیڈریشن کراچی میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ڈی جی رینجر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو حتمی تربیتی کیمپ کیلئے شارٹ کر دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ میں 33 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں سے 18 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر د ی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ آئندہ سال جنوری تک جاری رہے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید