پہلاتین روزہ دیوسائی فیسٹیول موسمی حالات اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

جمعہ 21 اگست 2015 16:12

اسلام آباد ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پہلاتین روزہ دیوسائی فیسٹیول موسمی حالات اورچند ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے بیان کے مطابق28اگست سے شروع ہونے والا تاریخ کا پہلاتین روزہ دیوسائی فیسٹول گلگت بلتستان موسمی تغیرات اور وقت کی کمی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں