بھارت کا سلامتی مشیروں کی ملاقات کے حوالے سے بیان حیرت انگیز نہیں ہے: دفتر خارجہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 19:27

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی مشیروں کی ملاقات کے حوالے سے بیان حیرت انگیز نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کرنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی مشیروں کی ملاقات کے حوالے سے بیان حیرت انگیز نہیں ہے۔ تاہم مذاکرات کی منسوخہ کے حوالے سے ابھی تک سرکاری ذرائع سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں