ایم کیو ایم کے 2 ارکان سینیٹ نے استعفے کے باوجود چھٹی کی درخواست جمع کروا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 20:48

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) ایم کیو ایم کے 2 ارکان سینیٹ نے استعفے کے باوجود چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے 2 ارکان سینیٹ نے استعفے کے باوجود چھٹی کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

چھٹی کی درخواست سینیٹر نسرین جلیل اور مولانا تنویر الحق تھانوی کی جانب سے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں