تفتیشی کیس میں جھوٹی گواہی :نیب نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 22 اگست 2015 19:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) قومی احتساب بیورو نے سابق مختار کار عمر کوٹ عزیز کلہوڑو اور دیگر کے خلاف جائیداد کے کھاتہ کی تبدیلی میں جھوتی گواہی دینے کی تفتیشی کیس کے دوران دو ملزمان اختر علی خان اور کامران علی کو عمر کوٹ سے گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بیان بیان کے مطابق دونوں ملزمان اختر علی اور کامران علی پرائیویٹ اشخاص ہیں اور شام پوری اور قربان علی ملزمان کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں ۔نیب پہلے ہی بڑے ملزم عزیز رحمان کلہوڑو اور سابق مختار کار عمر کوٹ علی اکبر بابر ، سب رجسٹرار کوٹڑی محمد اسماعیل آبرو کو بھی گرفتار کیا ہے اور نیب کے ریمانڈ میں ہیں

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں