چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا سندھ پولیس کی بھرتیوں میں 3 ارب کی کرپشن پر از خود نوٹس ، آئی جی سے جواب طلب کرلیا
ہفتہ 22 اگست 2015 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ءچیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس جواد ایس خواجہ نے سندھ پولیس کی بھرتیوں میں 3 ارب کی کرپشن کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے 31اگست تک جواب طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سندھ پولیس میں بھرتیوں میں 3ارب روپے کی کرپشن کا از خود نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی سندھ کو 31 اگست تک جواب جمع کرانے کاحکم دیا ہے، سندھ پولیس میں ڈی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ کے برخلاف 2800اہلکار بھرتی ہوئے، 3ڈی آئی جیز پر مشتمل کمیٹی نے بھرتیوں میں سنگین بدعنوانیوں کی نشاندہی کی تھی
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
صدرمملکت ، وزیراعظم کسانوں سے ہونے والی 60 ارب کی ڈکیتی کی انکوائری کرائیں‘پیپلز پارٹی کا مطالبہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کا عالمی دن 20 اپریل کو منایا گیا
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ایشیاء انفراسٹریکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لی قن کی ملاقات، اہم ..
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن