اسلام آباد ،آئی نائن بجلی چوری میں ملوث 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 22 اگست 2015 23:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) آئی نائن بجلی چوری میں ملوث 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، ترنول جی 15 مسجد انوار مدینہ غیر قانونی لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر قاری محمد فاروق کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ آئی نائن کے سیکٹر آئی نائن میں غیر قانونی بجل یچوری میں ملوث 9 ملزمان عبدالشکور اور پرویز بوٹا و دیگر نامعلوم ملزمان غیر قانونی کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، پولیس نے 462-K الیکٹرک سٹی ایکٹ کا مقدمہ درج کرلای، ترنول پولیس نے غیر قانونی لاؤنڈ اسپیکر کے استعمال پر قاری محمد فاروق کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں