پاکستان 1 لاکھ 67 ہزار 500 ایکڑ رقبے کے جنگلات سے محروم

اتوار 23 اگست 2015 14:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) دنیا بھر میں پھیلے جنگلات کٹنے سے ماحول میں تبدیلیاں آ رہی ہیں دنیا میں کل 8 کروڑ 70 لاکھ مربع کلو میٹر جنگلات میں سے گزشتہ 12 سالوں میں 15 لاکھ مربع کلو میٹر رقبے پر سے جنگلات کا صفایا کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان 1 لاکھ 67 ہزار 500 ایکڑ رقبے کے جنگلات سے محروم ہو رہا ہے پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے پاکستان میں 20 فیصد جنگلات کا ہونا ضروری ہے۔ لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ صرف 2.1 فیصد ہے۔(رضوان شاہ)`

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں