حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کئے 104 دن گزر گئے

اتوار 23 اگست 2015 15:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کئے ۔ 104 دن گزر گئے ۔

(جاری ہے)

11مئی 2015 کو سپریم کورٹ نے حکم امتناعی جاری کیا تھا اور خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کیا تھا ۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی تھی اس مقدمے کو دوبارہ سماعت کے لئے رواں ماہ مقرر نہیں کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں