اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 10:48

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2014ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو چکا ہے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر وفاقی وزرا بھی شریک ہیں. اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کابینہ کو نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دیں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں