اسلام آباد : حکومتی وفد سے ملاقات کے لیے ایم کیو ایم کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 12:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کا وفد حکومتی وفد سے ملاقات کے لے اسلام آباد پہنچ گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا ہے جہاں 2 بجے مولانا فضل الرحمان کی ثالثی میں حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا. جبکہ وزیر اعظم نوا شریف سے ایم کیو ایم کا وفد دوپہر 3 بجے ملاقات کرے گا. ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے تحفظات سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ 19 نکات بھی حکومتی وفد کو پیش کیے جائیں گے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں