ایاز صادق اور محسن لطیف سے تمام تر واجبات اور مراعات کی واپسی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پیر 24 اگست 2015 14:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور ممبر صوبائی اسمبلی محسن لطیفسے تمام تر واجبات اور مراعات کی واپسی کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ۔ درخواست محمود اختر نقوی نے آئین کے آرٹیکل (3)184 کے تحت دائر کی ہے ۔
(جاری ہے)
درخواست میں وزارت قانون و انصاف چیف الیکشن کمشنر ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، عمران خان ، ایاز صادق سمیت 9 افراد اور اداروں کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایاز صادق اب سپیکر قومی اسمبلی نہیں رہے وہ اب تمام مراعات اور واجبات واپس جمع کروائیں ۔ ٹی اے ڈی اے واپس کیا جائے ۔ دونوں رہنماؤں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ۔ درخواست پیر کے روز دائر کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی
پی اے سی کے چیئرمین کیلئے شیر افضل مروت کی بجائے حکومت عامر ڈوگر کی حامی ،اپوزیشن مروت کے نام سے پیچھے ..
ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
سپریم کورٹ میں میڈیکل کالجز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سےمنیر حسین بھٹی اور ڈائریکٹر لیگل ایجوکیشن پاکستان ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کونسل کے اراکین کی ملاقات
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسوہیرو کی ملاقات
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل، اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اور ریجنل بیورو برائے ایشیا ..
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس میں ججزکی تجاویزبارے تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟