اسلام آباد : پی پی 16 اٹک میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 6 اکتوبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 16:54

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی پی 16 اٹک میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 6 اکتوبر کو ہو گی.

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق 8 اور 9 ستمبر کو کاغزات نامزدگی جمع کیے جائیں گے، 10اور 11 ستمبر کو کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد 14 ستمبر کو اپیلیں دائر کی جائیں گی. جس کے بعد 17ستمبر کو امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کی جائیں گے. واضح رہے کہ پی پی 16 کی نشست وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں