تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور،ڈی جے کی عدالت کو آئندہ ہر سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پیر 24 اگست 2015 18:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے ملزم کی 1 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے اور اور شخصی ضمانتیں دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
پیر کو ڈی جے بٹ جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص رفیق کی عدالت میں پیش ہوئے اور وارنٹ گرفتاری ختم کرنے کی استدعا کی ، ڈی جے بٹ نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ ہر سماعت پر اپنی حاضری یقینی بناؤں گا جس پر عدالت نے یقین دہانی منظور کرتے ہوئے 1 لاکھ روپے کے مچلکے اور شخصی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی ۔
ڈی جے بٹ پر تحریک انصاف کے دنوں میں ایمپلی فائرایکٹ کی خلاف ورزی پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا اور گزشتہ سماعت میں عدم پیشی پر عدالت میں ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری رکھے تھے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رات کے وقت زیادہ کیلشیم لینا نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی ..
پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
ملک بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
محقق ، ادیب اور شاعر خورشید الحسن رضوی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منایا جائے گا
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل
معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں عمر خیام کا یوم پیدائش 18 مئی کو منایا جائے گا
اردو کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منایا جائے گا
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
بیسویں صدی کے اردوزبان کے مشہور شاعر اور مجاہد آزادی حسرت موہانی کی برسی 13 مئی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں ، کھلاڑیوں کی پریکٹس
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
خواجہ سعد رفیق کو جلد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان