اسلام آباد : ایم کیو ایم کا وفد حکومت سے مذاکرات کے لیے پنجاب ہاوس پہنچ گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 10:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کا وفد حکومے سے مذاکرات کے لیے پنجاب ہاؤس پہنچ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے ہیں.

(جاری ہے)

جبکہ وفد میں کنور نوید، وسیم اختر اور بیرسٹر سیف شامل ہیں. واضح رہے کہ استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کے حکومتی وفد سے مذاکرات ابھی باقی ہیں. جبکہ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں