انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں کھیلی جائے گی، رمضان جمالی
منگل 25 اگست 2015 13:26
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان جمالی نے کہا ہے کہ سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں لاڑکانہ میں کھیلی جائے گی، جس میں 16 ضلعی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور کوچنگ اور دیگر سہولیات کی ضرورت ہے، رمضان جمالی نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ سندھ میں ہاکی کے کھیل کو فروغ حاصل ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ انٹر ریجن ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جا چکی ہے جس میں 6 ٹیموں کے شرکت کی تھی اور اس میں کراچی نے پہلی، حیدر آباد نے دوسری اور لاڑکانہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ