قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم سیف گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، الیاس بٹ
منگل 25 اگست 2015 13:27
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے کوچ الیاس بٹ نے کہا ہے کہ قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم سیف گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، جس کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔
(جاری ہے)
تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 18کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں محمد شہزاد، عبداللہ غفور، اشتیاق غفور، عثمان اکبر، ابو سفیان، حیدر علی، محمد طاہر، حبیب اصغر، عثمان امجد راٹھور، انس جاوید، فہد حسین، ہارون شوکت، محمد نوح دستگیر بٹ، مستقیم بٹ، عمران اسماعیل، عمر اشفاق، عمر رسول لون، اور اظہر عامر شامل ہیں، جن میں سے 16 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رہے ہیں، جبکہ محمد الیاس بٹ، چوہدری محمد اسلم اورعرفان بٹ کو کوچز مقررہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساؤتھ ایشین گیمز 10 سے 20 جنوری تک بھارت میں کھیلی جائے گی، گذشتہ 2010 ء میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ڈھاکہ میں کھیلی گئی ساؤتھ ایشین گیمز میں قومی ٹیم نے دو سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
اسلام آباد،کروڑوں روپے کے موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل بلوچ عسکریت پسندی کا مکرو چہرہ ہے،مصطفی نواز
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد