وسط ایشیائی ممالک کو پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ کیا جائے، باہمی تجارت میں اضافہ چاہتے ہیں
وزیراعظم نواز شریف کی تاجروں سے ملاقات میں گفتگو
منگل 25 اگست 2015 15:01
اسلام آباد/ آستانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وسط ایشیائی ممالک کو پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ کیا جائے، وسط ایشیائی ممالک سے باہمی تجارت میں اضافہ چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
منگل کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف دوروزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے، دوران پرویز وزیراعظم نواز شریف نے وفد میں شامل تاجروں سے ملاقات کی اور پاکستان و قازقستان کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے مشاورت بھی کی۔
وزیراعظم نواز شریف نے ادویات سازی اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں برآمدات میں اضافے پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وسط ایشیائی ممالک کو پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ کیا جائے، وسط ایشیائی ممالک سے باہمی تجارت میں اضافہ چاہتے ہیں۔ اس موقع پر تاجروں نے برآمدات میں اضافے اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے قازقستان کے ساتھ برآمدات میں اضافے کیلئے تجاویز دیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر توانائی اویس لغاری سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات
10 میں سی 8 ہزارکیسزحل ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
ایف آئی اے انسپکٹر عمران کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ،پولی کلینک ہسپتال میں توڑ گیا
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرمکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
چیئرمین ایف بی آر سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات،تمباکو پر ٹیکس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام سے باہر نکلنا ہے، مشکل فیصلوں کے علاوہ ہمارے پاس اور ..
کتب بینی کے فروغ کیلئے لائبریریز کے دائرہ کار کو دیہی علاقوں تک بڑھایا جا رہا ہے ، ڈی جی شعبہ لائبریری
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی