صدر سردار یعقوب سے وزراء حکومت ماجد خان اور محمد حسین سرگالہ کی ملاقات ‘ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آباد کشمیری مہاجرین کی آباد کاری ‘ جھنگ اور گرد و نواح میں مہاجرین کے مکانات گرائے جانے اور دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
منگل 25 اگست 2015 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان سے وزراء حکومت ماجد خان اور محمد حسین سرگالہ کی ملاقات ، پنجاب کے مختلف علاقوں میں آباد کشمیری مہاجرین کی آباد کاری ، جھنگ اور گرد و نواح میں مہاجرین کے مکانات گرائے جانے اور دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ، اس موقع پر جھنگ سے زاہد ایڈووکیٹ اور چوہدری آفتاب کی قیادت میں ایک بڑا وفد بھی موجود تھا ۔
جس نے مہاجرین کی زمینوں پر قبضے، آلاٹیوں کو مکانات نہ بنانے دینے سمیت مہاجرین کشمیر کو درپیش مسائل پیش کیے ۔ جس پر صدر آزاد کشمیر نے وزیر بحالیات ماجد خان کو ذمہ داری سونپی کہ وہ ان معاملات کو حکومت پنجاب سے رابطہ کر کے یکسو کرائیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میں تمام معاملات سے باخبر ہوں اور چیف سیکرٹری پنجاب کے ساتھ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو آزاد کشمیر کی ملاقات کروا چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ