پاکستان کی تینوں اسٹاک اکسچینج کمپنیوں کو ضم کرکے پاکستان اسٹاک اکسچینج کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 25 اگست 2015 20:13

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) پاکستان کی تینوں اسٹاک اکسچینج کمپنیوں کو ضم کرکے پاکستان اسٹاک اکسچینج کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تینوں اسٹاک اکسچینج کمپنیوں کو ضم کرکے پاکستان اسٹاک اکسچینج کمپنی قائم کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے طے پا گیا ہے۔ اس حوالے سے 27 اگست کو یادداشت پر دستخط کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں