40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہوگی

بدھ 26 اگست 2015 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کوفیصل آباد میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا جس کاپہلا انعام 7کروڑ 50 لاکھ روپے دوسرا انعام 2کروڑ50 لاکھ روپے کے تین انعامات اورتیسرا انعام پانچ لاکھ روپے کے فی کس1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں